آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
جہاں نما, 27 مار چ 2026
جہاں نما, ایران کی توانائی کی تنصیبات پر حملے موخر، سفارتی اقدامات یا زمینی کارروائی کی تیاری؟جرمن حکام کے مطابق امریکہ اور ایران کے درمیان براہِ راست بات چیت کی تیاری جاری ہے اور اس میں پاکستان بھی کردار ادا کر سکتا ہے۔ امریکہ خطے میں مزید فوجی بھیجنے پر غور کر رہا ہے۔