آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
جہاں نما, 25 مار چ 2026
جہاں نما, امریکہ کا 15 نکاتی جنگ بندی منصوبہ ایران کو موصولامریکہ، ایران مذاکرات سے متعلق ابہام برقرار ہے۔ امریکہ کے مطابق ایران کو ایک 15 نکاتی امن منصوبہ پیش کیا گیا ہے۔ مگر ایک اسرائیلی وزیر کے مطابق شاید ایران منتفق نہ ہو۔