آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
جہاں نما, 1 اپريل 2026
جہاں نما, ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر حملے مگر ٹرمپ جنگ کے خاتمے کے لیے پُرامیدٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ دو سے تین ہفتوں میں جنگ ختم کر دے گا، چاہے کوئی معاہدہ ہو یا نہ ہو۔ جبکہ ایران دوبارہ حملہ نہ ہونے کی ضمانت چاہتا ہے۔