آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
جہاں نما, 24 مار چ 2026
جہاں نما, کیا پاکستان امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے لیے مذاکرات کروا سکتا ہے؟ٹرمپ کے مطابق بات چیت ہو رہی ہے جبکہ ایران نے تردید کی ہے۔ ایران جنگ میں اب توجہ اچانک پاکستان کی طرف آئی ہے۔ کیا پاکستان ثالث بن کر اس جنگ کو ختم کروا سکتا ہے؟