جہاں نما, 24 مار چ 2026

ٹرمپ کے مطابق بات چیت ہو رہی ہے جبکہ ایران نے تردید کی ہے۔ ایران جنگ میں اب توجہ اچانک پاکستان کی طرف آئی ہے۔ کیا پاکستان ثالث بن کر اس جنگ کو ختم کروا سکتا ہے؟