بی 2 بمبار طیارے اور دنیا کے سب سے طاقتور غیر جوہری ’بنکر شکن‘ بم کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟
مطالعے کا وقت: 1 منٹ
ایران کے زیرِ زمین ایٹمی پلانٹس کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے ہتھیاروں میں سے ایک جسے اب تک استعمال نہیں کیا گیا ہے وہ جی بی یو-57 اے/بی میسیو آرڈیننس پینیٹریٹر (ایم او پی) بم ہے۔
دنیا کا سب سے طاقتور غیر جوہری 'بنکر شکن' بم صرف امریکہ کی ملکیت ہے اور اسرائیل بھی اسے حاصل نہیں کر سکا ہے۔
اس کے بارے میں جانیے ہماری ساتھی کومل فاروق سے۔
ویڈیو ایڈٹنگ: فرقان الٰہی


















