آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
خارگ: چھوٹا سا جزیرہ ایران کے لیے انتہائی اہم کیوں؟
خارگ: چھوٹا سا جزیرہ ایران کے لیے انتہائی اہم کیوں؟
خارگ ایران کے ساحل سے تقریباً 15 ناٹیکل میل دور ایک چھوٹا سا چٹانی جزیرہ ہے، لیکن کم حجم کے باوجود یہ ایران کے توانائی کے نظام کا ایک نہایت اہم حصہ ہے۔ سکیورٹی تجزیہ کار مائیکی کے بتاتے ہیں کہ یہ جزیرہ ایران کے لیے کیوں اتنا اہم ہے اور امریکہ کے لیے اس کی کیا سٹریٹیجک اہمیت ہے۔