آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
گھر کے عقبی باغ میں ہاٹ ایئر بیلون کی ہنگامی لینڈنگ
گھر کے عقبی باغ میں ہاٹ ایئر بیلون کی ہنگامی لینڈنگ
کیلیفورنیا کے علاقے ٹیماکولا میں ایک جوڑے نے 18 اپریل کو اپنے گھر کے عقب میں ایک گرم ہوا کا غبارہ دیکھا جس پر 13 افراد سوار تھے۔ پائلٹ نے بتایا کہ ایندھن ختم ہونے کی وجہ سے اسے ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی اور خوش قسمتی سے کوئی زخمی نہیں ہوا۔