آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ہندو بھائیوں کا عیدگاہ کے لیے زمین کا عطیہ
ہندو بھائیوں کا عیدگاہ کے لیے زمین کا عطیہ
انڈیا کی ریاست راجستھان کے ایک گاؤں میں عیدگاہ کی جگہ کم پڑنے لگی تو وہاں کی مسلمان آبادی نے اس کی توسیع کا ارادہ کیا۔ اس موقع پر سینی برادری کے پانچ ہندو بھائیوں نے اس کے لیے اپنی زرعی زمین عطیہ کی اور قیمت لینے سے بھی انکار کر دیا۔