انڈین پنجاب کے کبوتر باز: ’مقابلوں سے بچوں کی تعلیم کا خرچ اُٹھایا‘

انڈین پنجاب کے کبوتر باز: ’مقابلوں سے بچوں کی تعلیم کا خرچ اُٹھایا‘

انڈین پنجاب میں کبوتر پالنا ایک روایتی مشغلہ اور آمدنی کا ذریعہ ہے۔ بہت سے لوگوں نے اس سے شہرت حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ اسے اپنی معاش کا ذریعہ بنایا ہے۔ تاہم کبوتر بازی پر قانونی پابندیوں کی وجہ سے اس کے مقابلے بند ہیں جسے پھر سے بحال کروانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔