چیچنیا میں یورپ کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح

،تصویر کا ذریعہGetty Images

چیچنیا میں جمعے کو یورپ کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح ہوگا۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

یہ مسجد چیچنیا کے شہر سہالی میں واقع ہے اور کہا جا رہا ہے کہ اس میں بیک وقت 20 ہزار افراد نماز ادا کر پائیں گے۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

مسجد کا نام جمہوریہ چیچنیا کے سربراہ رمضان کیدورو کے نام پر رکھا گیا ہے۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

رمضان کیدورو اپنے مرحوم والد اخمت کیدورو کے یوم پیدائش کے موقعے پر اس مسجد کا افتتاح کر رہے ہیں۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

یہ مسجد ( Pride of Muslims) یعنی ’مسلمانوں کا فخر‘ کہلائے گی۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

اس خوبصورت مسجد کی تعمیر میں سنگ مرمر کا استعمال کیا گیا ہے۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

مسجد کی تعمیر میں خواتین نے بھی حصہ لیا۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

یہ تصویر مسجد کی تعمیر کے دوران لی گئی تھی۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

۔