آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
نیٹ فلکس کی شیف عاصمہ خان، جن کے لندن ریستوران میں صرف خواتین کام کرتی ہیں
عاصمہ خان لندن میں ایسا ریستوران چلاتی ہیں جہاں سارا عملہ خواتین پر مشتمل ہے۔ ان کی خواہش ہے کہ خِواتین اپنے لیے خود اٹھ کھڑی ہوں کیونکہ اس کے لیے کبھی بھی دیر نہیں ہوتی۔ وہ برطانیہ کی پہلی خاتون شیف ہیں جو حال ہی میں نیٹ فلکس کی سیریز ’شیفس ٹیبل‘ میں شامل کی گئیں۔