عقابوں کا عالمی دن: مصر کے صحرا میں عقابوں کا میلہ

مصر میں عقاب پالنے والے افراد عقابوں کے عالمی دن کے موقع پر ملے اور قدیم کھیل کو اجاگر کیا۔

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنیاسر الخوانکی اس اجتماع کے موقع پر اپنے سنہرے عقاب کو کھانا کھلاتے ہوئے

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنصدیوں سے سنہرے عقاب کو شکار کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنان پرندوں کو جشن کے روز طلوع فجر سے قطار میں کھڑا کر دیا جاتے ہیں

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنانہیں تماشیبینوں کے سامنے کبوتروں اور خرگوشوں جیسے شکاروں پر جھپٹنے کے لیے چھوڑا جاتا ہے

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنپرندوں کی مدد سے شکار قدیم مصری طریقہ ہے۔

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشن11 سالہ امر اھنے عقاب اشقر کے ساتھ کھیلتے ہوئے پائے گئے

تمام تصاویر کے حقوق محفوظ ہیں۔