شاہی شادی میں شریک مہمان: تصاویر

شہزادہ ہیری اور میگن مارکل کی شادی میں امریکہ ٹاک شو کی میزبان اوپرا ونفری، اداکار ادرس ایلبا اور جارج کلونی، گلوکار سر ایلٹن جان سمیت 600 مہمانوں نے شرکت کی۔

،تصویر کا ذریعہPA

،تصویر کا کیپشندلہن میگن مارکل کی والدہ انتہائی جذباتی انداز میں شادی کی تقریب کے شروع ہونے کا انتظار کر رہی ہیں

،تصویر کا ذریعہPA

،تصویر کا کیپشنہالی وڈ سٹار جارج کلونی اور ان کی اہلیہ ایمل کلونی تقریب میں شرکت کے لیے پہنچے

،تصویر کا ذریعہPA

،تصویر کا کیپشنشادی کی تقریب میں سب سے آخر میں ملکہ برطانیہ پہنچیں، جنھوں نے ہرے رنگ کا لباس پہن رکھا تھا۔

،تصویر کا ذریعہPA

،تصویر کا کیپشنڈچز آف کیمبرج شہزادی شارلیٹ کے ہمراہ پہنچے
،تصویر کا کیپشنشہزادہ ہیری کے انکل ایرل سپینسر اپنی اہلیہ کیرن کے لباس کے رنگ کی ٹائی پہنے شادی میں شریک ہوئے

،تصویر کا ذریعہPA

،تصویر کا کیپشنشہزادی بیٹریس اور یوجین نے اس بار بالکل مختلف انداز کی ہیٹ پہنیں

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنمسکراتی اور مطمئن دکھائی دینے والی سارا فرگوسن

،تصویر کا ذریعہPA

،تصویر کا کیپشنادریس ایلبا اپنی منگیتر سبرینا کا ہاتھ تھامے پہنچے جب کے ان کے پیچھے اوپرا ونفری انتہائی خوبصورت گلابی رنگ کا لباس پہنے دکھائی دے رہی ہیں

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنزارا ٹنڈل جو کے حاملہ ہیں چیپل میں اپنے شوہر اور سابق رگبی کپتان مائیک ٹنڈل کے ہمراہ داخل ہوئیں

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنٹینس سٹار سرینا ولیمز نے انسٹا گرام پر پوسٹ کیا کہ وہ ’دوست کی شادی‘ کے لیے تیار ہیں

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنسر ایلٹن جان گلابی رنگ کا چشمہ پہنے

،تصویر کا ذریعہPA

،تصویر کا کیپشندی لیٹ لیٹ شو کے میزبان جیمز کورڈن اپنی اہلیہ جولیا کیری کے ہمراہ پہنچے

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنشہزادہ ہیری کے پرانے دوست، گلوکار اور سابق فوجی جیمز بلنٹ اپنی اہلیہ صوفیا ویلزلے کے ہمراہ شادی میں شریک ہوئے

،تصویر کا ذریعہPA

،تصویر کا کیپشنٹی وی سکرین پر میگن مارکل کے شوہر بننے والے پیٹرک جے ایڈمز میگن کی حقیقی شادی دیکھنے پہنچے

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنشہزادہ ہیری کے کزن ایلیزا سپینسر، لوئی سپینسر اور کٹی سپینسر اور ان کی والدہ وکٹوریا ایٹکن اور لیڈی ایڈوینا لوئی گروسوینر اپنے شوہر تاریخ دان ڈین سنو کے ہمراہ پہنچے

،تصویر کا ذریعہPA

،تصویر کا کیپشنٹی وی سیریل سوٹس میں ڈونا کا کردار ادا کرنے والی اور میگن مارکل کی بہترین دوست سارہ

،تصویر کا ذریعہPA/Reuters

،تصویر کا کیپشنگلوکارہ جاس سٹون اور رگبی کلاڑی جیمز ہیسکل اپنی منگیٹر کلوئی میڈلے کے ہمراہ چیپل پہنچے

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنڈیوڈ بیکھم اور وکٹوریا بیکھم ایک ہی رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے شادی کی تقریب کے لیے آئے

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنشہزادہ ہیری کی سابقہ گرل فرینڈ کریسیڈا بونس اور چیلسے ڈیوی دونوں ہی سینٹ جارج چیپل آئیں

،تصویر کا ذریعہPA/Reuters

،تصویر کا کیپشنڈچز آف کیمبرج کی بہن پپا میتھیوز اور ان کے والدین کیرل اور مائیکل مڈلٹن سینٹ جارج چیپل میں

،تصویر کا ذریعہPA

،تصویر کا کیپشنجیسے تمام مہمان چیپل میں پہنچ گئے تو شہزادہ ہیری اہنے بڑے بھائی شہزادہ ولیم کے ہمراہ وہاں پہنچ گئے

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنمیگن مارکل اور ان کی والدہ کو وہاں پہنچنے میں 30 منٹ لگے

۔