خواتین کا عالمی دن تصاویر میں

دنیا بھر میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر خواتین کے مساوی حقوق کے حق اور صنفی امتیاز کے خلاف ریلیاں نکالی جا رہی ہیں۔

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنبنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں خواتین کے مساوی حقوق کے لیے مظاہرہ کیا گیا۔

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنانڈیا کے دارالحکومت نئی دلی میں خواتین کے مساوی حقوق کے لیے مارچ کا انعقاد ہوا۔

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنانڈیا کے شہر کولکتہ میں انڈین راہباؤں نے خواتین کے مساوی حقوق کے لیے مظاہرہ کیا۔

،تصویر کا ذریعہAFP/Getty Images

،تصویر کا کیپشنبیلاروس کے دارالحکومت منسک میں خواتین نے 'بیوٹی رن' میں حصہ لیا۔

،تصویر کا ذریعہAFP/Getty Images

،تصویر کا کیپشنسپین کے شہر بارسلونا میں ہونے والے ایک مظاہرے میں خواتین 'آج آپ اپنے کھانے کا خود بندوبست کریں گے' کے نعرے لگائے

،تصویر کا ذریعہAFP/Getty Images

،تصویر کا کیپشناٹلی کے شہر میلان میں کیے جانے والے مارچ کے شرکا نے خواتین کے خلاف ہونے والے تشدد کے خلاف شمعیں روشن کیں۔

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنپاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں خواتین پولیس کمانڈوز نے اپنی مہارت کا عملی مظاہرہ کیا۔

،تصویر کا ذریعہAFP/Getty Images

،تصویر کا کیپشنکینیا کے شہر نیروبی میں ہونے والی ایک تقریب میں ایک خاتون کوریائی مارشل آرٹ تکوانڈو کک کا مظاہرہ کر رہی ہے۔

،تصویر کا ذریعہAFP/Getty Images

،تصویر کا کیپشنبرف پر بال کھیل؟ چین میں خواتین کے لیے یہ ایک اچھا خیال تھا۔

تمام تصاویر کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

۔