برطانیہ برف باری کی لپیٹ میں: تصاویر

روس سے آنے والی یخ بستہ ہواؤں نے برطانیہ کو شدید سرد موسم کا تحفہ دیا ہے۔

تاہم بعض لوگوں نے اس موسم سے بھی لطف اندوز ہونے کا سامان ڈھونڈ لیا۔

،تصویر کا ذریعہPA

،تصویر کا کیپشنبرف اور منجمد کر دینے والے موسم نے برطانیہ کے کئی علاقوں میں ٹریفک میں خلل ڈالا ہے۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنمحکمۂ موسمیات نے سکاٹ لینڈ میں مزید خراب موسم کی پیش گوئی کی ہے۔

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنگلاسگو کے ہوائی اڈے پر برفانی موسم کی وجہ سے پروازیں منسوخ کرنا پڑیں۔

،تصویر کا ذریعہPA

،تصویر کا کیپشنعملہ ہیلی فیکس پارک میں برف صاف کرنے میں مصروف ہے۔

،تصویر کا ذریعہPA

،تصویر کا کیپشنایڈنبرا کی سڑکیں برف سے بھر گئی ہیں۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنHeavy snow showers also affected London
،تصویر کا کیپشنلندن کے مرکز میں واقع آکسفورڈ سرکس میں شدید برفباری کا منظر۔

،تصویر کا ذریعہPA

،تصویر کا کیپشنبعض ساحلی علاقے بھی برف سے ڈھک گئے۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنتاہم یخ بستہ موسم اولی ایڈمز کو گھر کے اندر بند رہنے پر مجبور نہیں کر سکا۔

،تصویر کا ذریعہPA

،تصویر کا کیپشنکچھ لوگ برف میں باہر نکل آئے۔

،تصویر کا ذریعہPA

،تصویر کا کیپشنکورنوال میں واقع یہ پہاڑی برف سے ڈھک کر مزید دیدہ زیب ہو گئی۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنربل ویلی میں برف نے موسم خمار آلود بنا دیا۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنمحکمۂ موسمیات نے کہا کہ جمعرات کو مزید برف گرنے کی توقع ہے۔

تمام تصاویر کے حقوق محفوظ ہیں۔