آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ملک میں اگلے برس سینیما کھولنے کی اجازت دینے کا اعلان کیا
ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ملک میں اصلاحات کا جوسلسلہ شروع کیا ہے اس میں سینیما کھولنے اور کنسرٹ کرانے کی اجازت دینے جیسے اقدامات بھی شامل ہیں