ڈرون فوٹوگرافی سے دنیا کے نظارے

ڈرون کیمرے کی مدد سے دنیا بھر کے مناظر کی تصاویر جن سے وہ نظارے سامنے آتے ہیں جو عام طور پر نظروں سے اوجھل رہتے ہیں۔

،تصویر کا ذریعہMax Seigal

،تصویر کا کیپشنایک سنگ پیما (راک ) کی یہ شاندار تصویر میکس سیگل نے امریکی ریاست یوٹا میں کھینچی۔

،تصویر کا ذریعہFrancesco Cattuto

،تصویر کا کیپشناٹلی کے شہر امبریا میں ڈھلتے سورج کی کرنیں سینٹ فرانسس چرچ کو منور کر رہی ہیں۔

،تصویر کا ذریعہSzabolcs Ignacz

،تصویر کا کیپشنرومانیہ کے ہرے بھرے سبزہ زاروں میں بےفکری سے چرتی ہوئی سفید بھیڑیں۔

،تصویر کا ذریعہTodd Kennedy

،تصویر کا کیپشنمغربی آسٹریلیا کی کیبل بیچ پر غروبِ آفتاب کے وقت اونٹوں کے لمبے سائے۔

،تصویر کا ذریعہJonathan Payet

،تصویر کا کیپشنری یونین جزیرے پر بھاپ اور گیس کا زبردست امتزاج۔

،تصویر کا ذریعہKarolis Janulis

،تصویر کا کیپشنموسمِ گرما کے دوران گرین کنیریا میں چھتریاں اور بیڈ۔

،تصویر کا ذریعہHelene Havard

،تصویر کا کیپشنفرینچ پولی نیسیا میں ایک جوڑا پام کے لہراتے ہوئے درختوں کے درمیان۔

،تصویر کا ذریعہCliechti

،تصویر کا کیپشنجاپان میں بدھ کا کانسی کا بنا ہوا دیوقامت مجسمہ ضلع ایباراکی کی شادابیوں سے لطف اندوز ہو رہا ہے۔

،تصویر کا ذریعہActua Drone

،تصویر کا کیپشنفرینچ پولی نیسیا کے ساحلوں پر ایک پرندہ پر پھیلائے ہوئے۔

،تصویر کا ذریعہCalin-Andrei Stan

،تصویر کا کیپشنٹرانسلوینیا کا یہ مقام ڈریکولا کی جائے پیدائش ہے۔ اس تصویر میں یہ تصور کیا گیا ہے کہ اسے اپنی شبینہ پروازوں کے دوران کیا دکھائی دیتا ہو گا۔

،تصویر کا ذریعہUlysses Padilha

،تصویر کا کیپشنریو ڈی جنیرو کا کوپاکبانا ساحل، جہاں پیدل چلنے والوں کا راستہ پام کے درختوں سے گھرا ہوا ہے۔

،تصویر کا ذریعہDron Expert

،تصویر کا کیپشنپولینڈ کے ساحل پکنک منانے والے۔

،تصویر کا ذریعہRyan Jones

،تصویر کا کیپشننیاگرا آبشار۔

،تصویر کا ذریعہAurobird

،تصویر کا کیپشنانڈیا کا ایک کسان مرچوں کے کھیت میں۔

،تصویر کا ذریعہMaksim Tarasov

،تصویر کا کیپشنروس میں سکیئرز۔

،تصویر کا ذریعہJ Courtial

،تصویر کا کیپشناٹلی کے قصبے ورنازا کی رنگین عمارتیں۔

تمام تصاویر بشکریہ ڈرونزگرام