دنیا کے دلکش تعمیراتی شاہکاروں کا فوٹوگرافی مقابلہ
آرٹ آف بلڈنگ نامی فوٹوگرافی مقابلے کے فائنل کے لیے چنی جانے والی 12 تصاویر کا اعلان کر دیا ہے۔
یہ مقابلہ چارٹرڈ انسٹیٹیوٹ آف بلڈنگز کی جانب سے تعمیراتی صنعت میں تخلیقی کارکردگی کو سراہنے کے لیے منعقد کیا گیا تھا۔ فاتح کے لیے 3500 یورو کا نقد انعام رکھا گیا ہے۔
فائنلسٹس نے ہزاروں حریفوں کو شکست دی اور اب حتمی تصویر کی تلاش کے فیصلے کے لیے انھیں عوامی رائے شماری کی جائے گی۔
فائنل کے لیے چنی گئی 12 تصویریں ملاحظہ کیجیے:
روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ کی ایک بلندوبالا عمارت کے پیچھے ڈوبتے سورج کا منظر
،تصویر کا ذریعہMikhail Proskalov
21 انچ: بِجار، ایران
،تصویر کا ذریعہJamshid Farajvand
امید کا روزن: قم، ایران
،تصویر کا ذریعہRasol Bayati
مچھلی کے ڈھانچے میں کرسمس: نیویارک، امریکہ
،تصویر کا ذریعہYi Cherne Juang
کاسا کنفیٹی: اتریخت، نیدرلینڈز
End of سب سے زیادہ پڑھی جانے والی
،تصویر کا ذریعہHans Wichmann
شہری پہاڑ: باکو، آذربائیجان
،تصویر کا ذریعہ Hamed Younesi
اوالا: سربیا
،تصویر کا ذریعہDavid Meredith
سپائرل: ایڈنبرا، سکاٹ لینڈ
،تصویر کا ذریعہShahbaz Majeed
مقررہ وقت سے زیادہ کام کرنے والے: مینیٹوبا، کینیڈا
،تصویر کا ذریعہBeverly Jay
سفیدپوش خواتین: مدینہ، سعودی عرب
،تصویر کا ذریعہHossein Farahani
چھت کے باسی: نورم برگ، جرمنی
،تصویر کا ذریعہAna Tchankvetadze
ہنس کی چال: نیپلز، اٹلی
،تصویر کا ذریعہRoberto Conte
۔
اہم خبریں
فیچر اور تجزیے
مقبول خبریں
مواد دستیاب نہیں ہے