BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Friday, 29 July, 2005, 12:39 GMT 17:39 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
لندن میں مسلح پولیس آپریشن
 
مغربی لندن میں پولیس نے ایک مسلح آپریشن شروع کیا ہے اور علاقے میں گولیوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔

پولیس ذرائع مغربی لندن میں ہونے والی کارروائی کو بہت اہم آپریشن قرار دے رہے ہیں۔

عینی شاہدین کے مطابق انہوں نے تین گولیوں ایک زوردار دھماکے کی آوازیں سنی ہے اور ماسک پہنے پولیس اہلکاروں کو ایک رہائشی عمارت میں داخل ہوتے دیکھا ہے۔

اطلاعات کے مطابق نوٹنگ ہِل کے قریب واقع بیسنگ سٹریٹ کے علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے اور قریبی عمارتوں کو خالی کرا لیا گیا ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق پولیس مسلسل کسی شخص کو باہر آنے کو کہہ رہی ہے۔ پولیس اہلکار عمارت میں موجود شخص کو ’محمد‘ کہہ کر مخاطب کر رہے ہیں۔

 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد