BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت:
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
اسرائیلی طیاروں کے حماس پر حملے
 
اسرائیل نے غزہ کے علاقے میں میزائیل سے حملے کیے ہیں۔
اسرائیل اور حماس کے میں پانچ ماہ سے جاری صلح تقریباً ختم ہو گئی ہے اور دونوں نے ایک دوسرے پر حملے کیے ہیں۔

بی بی سی کے نامہ نگار کے مطابق اسرئیلی طیاروں نے غزہ اور غرب اردن کے علاقوں پر فضائی حملے کیے۔

اسرائیلی فوج نے خان یونس اور غزہ کے علاقے میں میزائیل فائر کیے۔اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس نے میزائیل اسحلہ کے مراکز پر پھینکے ہیں۔ ان حملوں میں کم از کم چھ لوگ ہلاک ہو گئے ہیں۔

جمعرات کو حماس نے اسرائیل کے اندر راکٹ پھینکے تھے جس میں ایک اسرائیلی عورت ہلاک ہو گئی تھی۔

جمعرات کو فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کے کارکنوں اور فلسطینی انتظامیہ کے سکیویرٹی افواج کے درمیان جھڑپیں میں کم از دو شخص ہلاک اور پچیس زخمی ہو گئے تھے۔

حماس اور فلسطینی پولیس کے درمیان جھڑپیں اس وقت شروع ہوئیں جب پولیس نے عسکریت پسندوں کو اسرائیلی نشانوں پر راکٹ داغنے سے روکنے کی کوشش کی۔

اس سے پہلے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی رات اسرائیلی ہیلی کاپٹروں نے غزہ میں تین زحصوص نشانوں پر فضائی حملے کیےتھے۔

 
 
66امن مذاکرات بحال
احمد قریع نے مذا کرات کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔
 
 
66’امن پر رضامند‘
اسرائیل کےمطابق شدت پسند کارروائی روکنے پررضامند ہوگئے ہیں۔
 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد