BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Tuesday, 12 July, 2005, 16:52 GMT 21:52 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
اسرائیل کے ساحلی شہر میں دھماکہ
 
فائل فوٹو
دھماکے میں تین افراد ہلاک ہو گئے (فائل فوٹو)
اسرائیل کے ساحلی شہر نیتانیا میں ایک بم دھماکے میں کم سے کم تین افراد ہلاک اور تیس زخمی ہوئے ہیں۔

دھماکہ ایک شاپنگ سینٹر میں ہوا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ دھماکہ ایک خود کش بمبار نے کیا تھا تاہم اس کی ابھی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔

اس سے پہلے غرب اردن میں نبلس کے قریب ایک یہودی بستی میں بھی دھماکہ ہوا۔

کہا جا رہا ہے کہ یہ ایک کار کا دھماکہ تھا۔ اسرائیلی ریڈیو کے مطابق یہ گاڑی گیس کے سلنڈر لے کر جا رہی تھی اور ممکن ہے کہ یہ دھماکہ حادثاتی طور پر ہوا ہو۔

 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد