BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Friday, 06 May, 2005, 03:35 GMT 08:35 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
برطانوی انتخاب میں بلیئر کی جیت
 
برطانوی انتخابات میں وزیر اعظم ٹونی بلیئر کی لیبر پارٹی نے تیسری بار کامیابی حاصل کر لی ہے۔

اب تک موصول ہونے والے نتائج کے مطابق لیبر پارٹی نے342 سیٹیں جیتی ہیں جبکہ لِب ڈیم نے 55 اور کنزرویٹو پارٹی نے 176 نشستوں پر کامیابی حاصل حاصل کی ہے۔

لیبر پارٹی کو کامیابی حاصل کرنے کے لیے 646 کے ایوان میں 324 ووٹوں کی ضرورت تھی۔

برطانوی عام انتخاب کے موقع پر ہونے والے ایگزٹ پول میں بھی لیبر پارٹی کی برتری میں کمی کے اشارے ملتے ہیں۔

ایک ایگزٹ پول کے مطابق لیبر پارٹی کو سینتیس فیصد، کنزرویٹو پارٹی کو تینتیس فیصد جبکہ لبرل ڈیموکریٹ پارٹی کو بائیس فیصد ووٹ ملنے کی توقع ہے۔

اگر نتائج اس ایگزٹ پول کے مطابق آئے تو لیبر کو ساٹھ سے ستر نشتوں کی لیڈ مل سکتی ہے جو کہ 2001 میں لیبر کی حاصل کردہ برتری سے ایک تہائی کم ہو گی۔

 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد