BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Thursday, 05 May, 2005, 22:23 GMT 03:23 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
برطانوی انتخابات: حتمی نتائج
 
برطانوی انتخابات کے اب تک کے سامنے آنے والے نتائج کے مطابق لیبر پارٹی تیسری بار بھی جیت گئی ہے۔

چند نشستوں کے نتائج کا اعلان ہونا ابھی باقی ہے تاہم 646 نشستوں میں سے لیبر پارٹی کو اب تک353 نشستیں حاصل ہو چکی ہیں۔ اسے اکثریت حاصل کرنے کے لیے 324 نشستیں درکار تھیں۔

دوسرے نمبر پر آنے والی جماعت کنزرویٹو پارٹی جسے اب تک 195 نشستیں حاصل ہوئی ہیں۔

چالز کینیڈی کی زیر قیادت لبرل ڈیموکریٹس نے اب تک 59 نشستیں حاصل کی ہیں۔

برطانوی کی انتخابی تاریخ میں ایسا چوتھی بار ہوا ہے کہ سندرلینڈ ساؤتھ کے انتخابی میں نتیجے کا اعلان سب سے پہلے کیا گیا ہے۔

 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد