BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Tuesday, 08 February, 2005, 14:02 GMT 19:02 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
عراق: دھماکے میں ’تیرہ ہلاک‘
 
بغداد
بغداد سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق فوجیوں کی بھرتی کے دفتر کے باہر ایک بم دھماکے میں کم سے کم تیرہ افراد کے ہلاک ہونے کا اندیشہ ہے۔

پولیس میں دھماکے کی وجوہات کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ ایک خیال ہے کہ یہ خودکش حملہ تھا لیکن دوسری رائے ہے کہ یہ حملہ مارٹر گولوں سے کیا گیا تھا۔

اس سے قبل پیر کو پولیس کی تنصیبات پر حملے میں پچیس افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

منگل کو ایک مختلف واقعہ میں ایک عراقی سیاستدان کے کارواں پر حملے کیا جس میں ان کے دو بیٹے ہلاک ہو گئے۔

یرموک ہسپتال میں ایک اہلکار نے بتایا کہ بغداد میں دھماکےکے بعد انہیں تیرہ ریکروٹوں کی لاشیں ملی ہیں جبکہ تیرہ زخمی ہوئے ہیں۔

 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد