BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Sunday, 06 February, 2005, 18:03 GMT 23:03 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
عراق: 1 امریکی، کئی عراقی ہلاک
 
عراق میں تشدد کے واقعات میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی ہے
عراق میں تشدد کے واقعات میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی ہے
امریکی فوجی حکام نے کہا ہے کہ عراق میں بغداد کے جنوب میں ایک امریکی فوجی ہلاک ہو گیا ہے۔

امریکی فوجی کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا کہ بابل کے صوبے میں پولیس کے ایک پیٹرول پر حملہ میں کم از کم دو عراقی پولیس اہلکار بھی ہلاک ہوئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اس جھڑپ میں ایک حملہ آور بھی ہلاک ہو گیا۔

بغداد کے شمال میں بھی مزاحمت کارروں سے ایک جھڑپ میں دو عراق سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوئے۔ اس کے علاوہ سڑک کے کنارے نصب ایک بم پھٹنے سے ایک شہری بھی ہلاک ہو گیا۔

عراق کے مغربی شہر رمادی میں ایک قبائلی رہنما بھی ہلاک ہو گئے۔

 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد