آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
گورکھا فوجی بننے کی خواہشمند نیپالی خواتین
برطانوی فوج کی گورکھا رجمنٹ میں سنہ 2020 سے خواتین کو بھی بھرتی کیا جائے گا اور اس سلسلے میں نیپالی خواتین نے ابھی سے تیاری شروع کر دی ہے۔