محبت کا پیغام، ممبئی کے نام

،تصویر کا ذریعہSooni Taraporevala

،تصویر کا کیپشن1977 میں ممبئی کی میرین ڈرائیو پر اونٹ کی سواری

سونی تراپوریوالا کا شمار انڈیا کی معروف فلم ساز اور فوٹو گرافر کے طور پر ہوتا ہے۔

اُن کی فلم ’سلام بمبئی‘ آسکر ایوارڈ کے لیے نامزد ہوئی تھی۔

1977 سے اب تک سونی تراپوریوالا انڈیا کے جنوبی شہر ممبئی میں فوٹوگرافی کر رہی ہیں۔ اسی شہر میں وہ پلی بڑھی ہیں۔

اُن کی ان تصاویر میں شہر کے روزمرہ زندگی کے معمولات اور سماجی زندگی کی عکاسی کی گئی ہے۔

دنیا کے گنجان آباد ترین شہر کی تصاویر نمائش کے لیے پیش کی جا رہی ہیں۔ ان تصاویر میں خواتین، بچوں، شہر کی ثقافت، سیاست سمیت تمام پہلوؤں کو اجاگر کیا گیا ہے۔

،تصویر کا ذریعہSooni Taraporevala

،تصویر کا کیپشن1987 میں ایکٹر للی پت فلم ’دی پرفیکٹ مرڈر‘ کے سیٹ پر

،تصویر کا ذریعہSooni Taraporevala

سنہ 1985 کی تصویر بچے کھلونا بندوق سے کھیل رہے ہیں۔

،تصویر کا ذریعہSooni Taraporevala

،تصویر کا کیپشن2012 میں یہودیوں کی عبادت گاہ کا منظر

،تصویر کا ذریعہSooni Taraporevala

،تصویر کا کیپشن2005 میں لی گئی اس تصویر میں لوگ ساحلی پٹی پر ہونے والا ایئر شو دیکھ رہے ہیں۔

،تصویر کا ذریعہSooni Taraporevala

،تصویر کا کیپشن1982 کی اس تصویر میں سکیورٹی گارڈ چار پائی پر بیٹھا ہوا ہے۔

،تصویر کا ذریعہSooni Taraporevala

،تصویر کا کیپشن1987 میں فلم کی شوٹنگ کے مناظر

،تصویر کا ذریعہSooni Taraporevala

،تصویر کا کیپشن1987 میں فلم سلام بمبئی کے ایک منظر کی شوٹنگ

،تصویر کا ذریعہSooni Taraporevala

،تصویر کا کیپشنانڈیا کے مشہور آرٹسٹ ایم ایف حسین ممبئی میں اپنے مکان میں موجود ہیں۔ وہ 2011 میں انتقال کر گئے تھے۔

،تصویر کا ذریعہSooni Taraporevala

،تصویر کا کیپشنساحل پر کھڑی لڑکیاں سمندر کی جانب تک رہی ہیں۔

،تصویر کا ذریعہSooni Taraporevala

،تصویر کا کیپشنسنہ 2016 میں ہندوؤں کے ایک تہوار پر عوام جشن منا رہی ہے۔

،تصویر کا ذریعہSooni Taraporevala

،تصویر کا کیپشن1987 میں اداکار نصیر الدین شاہ فلم کے ایک سیٹ پر موجود۔

،تصویر کا ذریعہSooni Taraporevala

،تصویر کا کیپشنکانگریس پارٹی کے جشن کے موقع پر سابق وزیراعظم اندرا گاندھی کا پوسٹر

،تصویر کا ذریعہSooni Taraporevala

،تصویر کا کیپشن1986 میں فلم جانباز کی میٹرو سینیما میں نمائش سے پہلے نیوی کا بینڈ پرفارم کر رہا ہے۔

،تصویر کا ذریعہSooni Taraporewala

،تصویر کا کیپشنفلم جانباز کی نمائش کے موقعے پر ایکٹر راج کپور اور اُن کے مداح

سونی تراپوریوالا کی تصاویر کی نمائش 13 اکتوبر سے ممبئی میں شروع ہو رہی ہے۔

۔