آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پنجاب الیکشن: مالیرکوٹلہ میں بہن بھائی مدمقابل
مالیر کوٹلہ بھارت کی ریاست پنجاب کا واحد ایسا حلقہ ہے جہاں مسلم ووٹروں کی اکثریت ہے۔ یہاں الکشن اس لیے بھی دلچسپ ہو گیا ہے کہ ایک فلم اداکار الکشن لڑ رہا ہے اور ان کا مقابلہ اپنی ہی بہن سے ہے۔ ہمارے نامہ نگار شکیل اختر ان کی انتخبابی مہم میں موجود تھے ۔