BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Sunday, 26 June, 2005, 05:24 GMT 10:24 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
لیہ میں حادثہ، گیارہ ہلاک
 

 
 
اتوار کی صبح پنجاب کے ضلع لیہ میں ایک مسافر بس کے حادثہ میں گیارہ افراد ہلاک اور بیس زخمی ہوگئے ہیں جبکہ حکام کا کہنا ہے کہ دس زخمیوں کی حالت زیادہ تشویش ناک ہے۔

لیہ کی تحصیل چوبارہ میں لاہور سے جانے والی ایک مسافر بس سامنے سے آنے والے ٹریکٹر اور ٹرالی سے ٹکرا گئی جس سے دو عورتیں اور نو مرد موقع پر ہلاک ہوگئے۔ بس میں تقریبا پچاس افراد سوار تھے۔

حکام کا کہنا ہے کہ زیادہ تر مسافروں کا تعلق ضلع لیہ سے ہے۔ زخمیوں کا لیہ، چوک اعظم اور چوبارہ کے ہسپتالو ں میں علاج کیا جارہا ہے۔

 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد