آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کراچی میں پی آئی اے کے طیارے کے حادثے میں ہلاک مسافروں کی شناخت کا عمل جاری
کراچی میں پی آئی اے کے طیارے کے حادثے میں ہلاک مسافروں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔ اپنے رشتے داروں کی تلاش میں کئی لوگ سرد خانوں کے چکر لگاتے رہے، جبکہ ماڈل کالونی میں ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا گیا ہے۔ ریاض سہیل اور محمد نبیل کی ڈجیٹل رپورٹ۔