پاکستان کے برف پوش علاقہ جات کی تصویری سیر، زیارت سے گلگت بلتستان تک

،تصویر کا ذریعہTwitter/@zimiston

،تصویر کا کیپشنگوجال، اپر ہنزہ، گلگت بلتستان

پاکستان کے طول و عرض میں جہاں اس وقت سخت سردی اور کئی شہروں میں دھند کا راج ہے، تو وہیں بلوچستان کے پرفضا تفریحی مقام زیارت سے لے کر شمال مغرب میں گلگت بلتستان تک کئی علاقوں میں برف کی چادر نے ہر چیز کو ڈھک دیا ہے۔

،تصویر کا ذریعہTwitter/@WaqarkPTI

،تصویر کا کیپشنزیارت، بلوچستان

ایک تو پاکستان کے شمالی علاقے ویسے ہی اتنے خوبصورت، اور جب ہر جگہ برف کی سفیدی پھیل جائے تو ان علاقوں کا حسن دوبالا ہوجاتا ہے۔

،تصویر کا ذریعہTwitter/@Abbrar

،تصویر کا کیپشنمری، پنجاب

میدانی علاقوں میں رہنے والے زیادہ تر افراد جہاں ان علاقوں کی تصاویر دیکھ کر اپنا دل لبھاتے ہیں تو وہیں کچھ لوگ اپنے تعلیمی اداروں اور دفاتر سے چھٹیاں لے کر برف کا مزہ لینے جا پہنچتے ہیں۔

،تصویر کا ذریعہTwitter/@JalalQazi

،تصویر کا کیپشنناران، خیبر پختونخوا

اور اگر آپ بھی ہماری طرح اُن لوگوں میں سے ہیں جو فی الوقت صرف تصاویر پر ہی اکتفا کر سکتے ہیں تو آئیں، برف پوش شمالی علاقوں کی ایک تصویری سیر پر چلتے ہیں۔

،تصویر کا کیپشنکالام، وادی سوات

،تصویر کا ذریعہInstagram/@naved_roy

،تصویر کا کیپشنگوجال، بالائی ہنزہ کی تصویر، گلگت بلتستان

،تصویر کا ذریعہTwitter/@Mehmoodamir008

،تصویر کا کیپشنگوجال، بالائی ہنزہ، گلگت بلتستان

،تصویر کا ذریعہInstagram/@0mair_rauf

،تصویر کا کیپشنرتی گلی جھیل، وادی نیلم، پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر

،تصویر کا ذریعہTwitter/@anasumer786

،تصویر کا کیپشنپاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر

۔