آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
خوش پور: فیصل آباد کا وہ گاؤں جہاں مسلم اور مسیحی بھائی چارہ مثالی ہے
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر فیصل آباد کا نواحی گاؤں ’خوش پور‘ جہاں مذہبی ہم آہنگی اور امن مثالی ہے۔ اس گاؤں کے تعلیمی مراکز سے پاکستان کے مسیحی برادری کے بڑے بڑے نام پیدا ہوئے اسی لیے اسے پاکستان کا ویٹیکن سٹی بھی کہا جاتا ہے۔
مزید جانیے اعظم خان اور نیئر عباس کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔