آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
لواری کے قریب برفانی تودے کے بعد ریسکیو
چترال کو ملک کے باقی حصوں سے ملانے والی لواری سرنگ کے قریب برفانی تودہ گرنے کے نتیجے میں پی ٹی سی ایل کے دو ملازمین برف تلے دب گئے۔ ان میں سے ایک کا لاش نکالی جا سکی جبکہ دوسرے کی لاش کی تلاش کا کام تاحال جاری ہے۔