BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Thursday, 19 February, 2004, 14:24 GMT 19:24 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
عراق: دو امریکی فوجی ہلاک
 
امریکی فوجی
عراق میں امریکی حکام کا کہنا ہے کہ بغدا کے مغرب میں ایک دھماکے میں دو امریکی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔

خالدیہ کے قریب ایک امریکی فوجی کارواں پر حملے میں ایک عراقی شہری کے ہلاک ہونے کی بھی اطلاع ہے۔

اس سے قبل بغداد ہی میں امریکیوں کی فائرنگ سے بھی ایک عراقی شہری ہلاک ہو گیا تھا۔ اطلاعات کے مطابق امریکی فوجیوں نے ایک جیل پر حملے کے جواب میں فائرنگ کی تھی۔

 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد