آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

کورونا: پاکستان میں 210 سے زیادہ نئے مریض، متاثرین کی تعداد 2644 ہو گئی

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ دیکھا گیا ہے اور ان کی مجموعی تعداد 2644 تک پہنچ گئی ہے جبکہ سندھ میں مزید تین ہلاکتوں کے بعد اموات کی تعداد 38 ہو گئی ہے۔ سندھ کے وزیر اعلی مراد علی شاہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان میں اگر زیادہ ٹیسٹ کیے گئے تو مریضوں کی تعداد بہت بڑھ سکتی ہے۔

لائیو کوریج

  1. فیصل آباد میں شادی سے انکار پر تشدد کی وائرل ویڈیو کے کئی سال بعد خدیجہ کو انصاف مل گیا

  2. ’پاکستان پر بھروسہ نہیں کر سکتے‘: جنگ بندی کے لیے اسلام آباد کی کوششوں پر اسرائیل سے اُٹھتی آوازیں

  3. اسحاق ڈار کا دورہ بیجنگ، پانچ نکاتی اعلامیہ اور چین کا ممکنہ کردار: ایران جنگ رُکوانے کے لیے چین ’ضامن‘ بن سکتا ہے؟

  4. باڑہ میں سکول پر ’قبضے کی کوشش‘، سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 10 شدت پسند ہلاک

  5. ٹرمپ کا اعتماد جیت کر پاکستان کیسے ایران جنگ میں ایک غیرمتوقع ثالث بنا؟

  6. ’منی لانڈرنگ اور ڈھائی ارب روپے کی منتقلی‘: ٹک ٹاکر ڈاکٹر فضیلہ عباسی کی عبوری ضمانت بحال

  7. ’آبنائے ہرمز اور میری نانی‘

  8. ’ایف آئی آر میں تاخیر، بددیانت چشم دید گواہ‘: دادُو میں تین افراد کے قتل میں نامزد تمام ملزمان بری

  9. ’یہ خاموش اکثریت تک رسائی کی کوشش ہے‘: بلوچستان میں عید کے اجتماعات سے مسلح افراد کے خطاب کی ’وائرل ویڈیوز‘ کیا ظاہر کرتی ہیں؟

  10. ’خوشی ہے ایران اور امریکہ نے اعتماد کا اظہار کیا‘: اسلام آباد میں چار وزرائے خارجہ کی ملاقات اور ٹرمپ کا بیان

  11. عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی قیمت، پاکستان حکومت کی مشکل اور اربوں کی سبسڈی: کیا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں مزید اضافہ ناگزیر ہے؟

  12. کیا حالیہ دنوں میں پاکستان نے افغانستان کے کچھ علاقے پر قبضہ کر لیا ہے؟

  13. پلٹن گراؤنڈ میں ہتھیار ڈالنے سے جرنیلوں کے کیمپ تک: انڈین جیلوں میں قید 93 ہزار پاکستانیوں کی واپسی کی کہانی

  14. امریکہ، اسرائیل کی ایران کے ساتھ جنگ: تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور مہنگائی میں کیا تعلق ہے؟

  15. پاکستان میں اداکاری کا خواب، جدوجہد، کمائی اور چمکتی سکرین کے پیچھے چھپی حقیقت

  16. ’مجھے اچانک دبئی کا ویزا مل گیا‘: ایران جنگ کے باعث متحدہ عرب امارات میں ’مواقع سے فائدہ‘ اٹھاتے پاکستانیوں کی کہانیاں

  17. ’دیکھتے ہیں پہلے کون سی سیکشن کرتا ہے‘: لاہور کے سرکاری ہسپتال میں زچگی کی ویڈیو بنانے پر چار ڈاکٹر معطل

  18. ایران اور امریکہ اسرائیل کی جنگ کی وجہ سے مال بردار جہاز کراچی کا رخ کیوں کر رہے ہیں؟

  19. پاکستان افغانستان کشیدگی اور ڈیورنڈ لائن کی دوسری جانب پھنسے شہری: ’حکومت چاہے تو یہ چند گھنٹوں میں واپس آ سکتے ہیں‘

  20. پاکستان کی ثالثی میں امریکہ کی ایران سے بالواسطہ بات چیت: کیا اسلام آباد امن معاہدہ کروا سکے گا؟