BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Tuesday, 27 September, 2005, 19:14 GMT 00:14 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
کراچی ممبئی کنسرٹ، ویڈیو اور آڈیو
 
بی بی سی اردو اور بی بی سی ہندی کے زیرِ اہتمام سیٹلائٹ کے ذریعے نشر ہونے والے ’سُر کا رشتہ‘ کنسرٹ میں پاکستان سے عابدہ پروین جبکہ بھارت سے شبھا مدگل نے دو گھنٹے تک اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔

اس پروگرام کی ویڈیو دیکھنے کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کریں

اس پروگرام کی آڈیو سننے کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کریں

آپ ممبئی کراچی کنسرٹ کی ویب کاسٹ تکنیکی مسائل کے باعث ٹھیک طرح سے نہیں دیکھ پائے جس کے لیے ہم معذرت خواہ ہیں۔ تاہم اس کنسرٹ کی آڈیو اور آن ڈیمانڈ ویڈیو کا پہلا اور دوسرا حصہ ہماری ویب سائٹ پر موجود ہے جبکہ ویڈیو کا آخری حصہ بھی آپ جلد دیکھ سکیں گے۔

 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد