سری دیوی کی آخری رسومات، مداحوں، فلمی ستاروں کا ’چاندنی‘ کو الوداع

،تصویر کا ذریعہEXPANDBLES

سری دیوی کی آخری رسومات ادا کی گئیں اور قسمت کی ستم ظریقی کے 21 سال پہلے 28 فروری کو ہی ان کی فلم ’جدائی‘ ریلیز ہوئی تھی۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

ان کا آخری دیدار کرنے کے لیے ان کے ہزاروں مداح بھی جمع ہوئے۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشناداکارہ تنوجا اپنی بیٹی تنیشا مکرجی کہ ہمراہ

آخری رسومات میں ان کے خاندان کے فنکاروں کے علاوہ بالی وڈ کے بڑے ستارے موجود ہیں۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشناداکار انیل کپور سری دیوی کی میت کے ہمراہ

سڑکوں پر سری دیوی کے مداحوں کا ہجوم ہے۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشناداکارہ کاجل اپنے شوہر اداکار اجے دیوگن کہ ہمراہ

،تصویر کا ذریعہDIVYAKANT SOLANKI/EPA

،تصویر کا کیپشناداکارہ مادھوری ڈکشٹ اپنے شوہر کے ہمراہ آخری رسومات میں شرکت کے لیے آئیں

اداکارہ مادھوری ڈکشٹ اپنے شوہر کے ہمراہ آخری رسومات میں شرکت کے لیے آئیں۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشناداکارہ تبو ساتھی اداکارہ کے ہمراہ آتے ہوئے

،تصویر کا ذریعہDIVYAKANT SOLANKI/EPA

،تصویر کا کیپشناداکار سنجے کپور افسردہ کھڑے ہیں

54 سالہ سری دیوی کا انتقال دبئی میں باتھ ٹب میں ڈوبنے سے ہوا۔ ان کے دیور سنجے کپور آخری رسومات میں شریک ہیں۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنہیما مالنی بھی تقریب میں شریک ہوئیں

،تصویر کا ذریعہEXPANDABLE/PR

اداکارہ ایشویریا رائے بچن آخری رسومات میں شرکت کے لیے آتے ہوئے۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشندیپیکا پاڈوکون دیگر ساتھیوں کے ہمراہ

،تصویر کا ذریعہEXPANDABLE/PR

جیکلین فرنانڈس سمیت بالی وڈ کے نئے فنکاروں نے بھی رسومات میں شرکت کی۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشناداکارہ ریکھا

،تصویر کا ذریعہEXPANDABLE/PR

اداکارہ روینہ ٹنڈن سیاہ لباس میں آئیں۔