آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پرسنیلٹی آف دی ویک: ریتک روشن کے بالی وڈ میں سفر پر ایک نظر
آج ہم بات کریں گے بالی وڈ کے سپر سٹار ریتک روشن کی جنھوں نے تقریباً 16 سال پہلے سنہ 2000 میں بالی وڈ میں قدم رکھا۔ ریتک نے اپنی پہلی ہی فلم سے لوگوں کا دل کچھ اس طرح جیتا کہ آج تک لوگ انھیں پیار اور فلسماز ہر بڑے رول کے قابل سمجھتے ہیں۔