پلوامہ کا زعفران اور اس کی صحیح پہچان کا طریقہ
پلوامہ کا زعفران اور اس کی صحیح پہچان کا طریقہ
انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں واقع جنوبی کشمیر کا ضلع پلوامہ 2019 کے بعد مسلسل خبروں میں رہا ہے۔ اس علاقے سے کشیدگی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق متعدد رپورٹس سامنے آتی رہی ہیں۔ تاہم کشیدگی کے باوجود پلوامہ میں کئی ایسے منفرد اور دلچسپ پہلو بھی موجود ہیں جن سے عام لوگ شاید واقف نہیں ہیں، جیسے یہاں کا زعفران۔
بی بی سی کے اس خصوصی پیشکش میں دیکھیے شہ سرخیوں سے ہٹ کر پلوامہ کی یہ کہانی۔
رپورٹ: قیصر اندرابی
فلمنگ و ایڈیٹنگ : شفاعت فاروق
ايڈشنل فلمنگ: شبير بٹ



