ایران- امریکہ مذاکرات کا دوسرا دور، بات یہاں تک کیسے پہنچی؟
ایران- امریکہ مذاکرات کا دوسرا دور، بات یہاں تک کیسے پہنچی؟
ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور اسلام آباد میں منعقد ہو رہا ہے۔ آٹھ اپریل کو معاہدہ نہ ہونے کے اعلان کے بعد سے اب تک کیا ہوا؟ جانیے اس ویڈیو میں۔