آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ترکی میں 7.8 شدت کے زلزلے سے کئی شہروں میں تباہی، درجنوں اموات
ترکی میں 7.8 شدت کے زلزلے سے کئی شہروں میں تباہی، درجنوں اموات
ترکی میں قدرتی آفات سے نمٹنے والے ادارے کا کہنا ہے کہ زلزلے میں درجنوں افراد ہلاک جبکہ 440 زخمی ہوئے ہیں جبکہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
امریکی جیولاجیکل سروے کا کہنا ہے کہ مقامی وقت کے مطابق صبح چار بج کر 17 منٹ پر 7.8 شدت کا زلزلہ آیا جس کی گہرائی غازی انتیپ شہر کے قریب 17.9 کلو میٹر ہے۔ مزید تفصیلات ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔