جب خلا سے پہلی بار زمین کی رنگین تصویر لی گئی
جب خلا سے پہلی بار زمین کی رنگین تصویر لی گئی
’ارتھ رائز‘ کے عنوان سے یہ تصویر چاند سے لی گئی زمین کی پہلی رنگین تصویر ہے۔ اسے 1968 میں اپالو 8 کے عملے نے لیا تھا، جو چاند کے گرد چکر لگانے والے پہلے افراد تھے۔ اس تصویر نے ہمارے سیارے کو دیکھنے کا انداز بدل دیا۔ اب، ناسا کے آرٹیمس II کے عملے کے 50 سال میں پہلی بار چاند کے گرد پرواز کرنے کی توقع ہے اور اس مشن سے زمین کی نئی تصاویر لیے جانے کا امکان ہے۔