کھلے سمندر میں سپرم وہیل کی پیدائش

،ویڈیو کیپشن
کھلے سمندر میں سپرم وہیل کی پیدائش

اس نایاب فوٹیج میں ایک سپرم وہیل کی پیدائش کا لمحہ دکھایا گیا ہے۔ جولائی 2023 میں فلمائی گئی یہ فوٹیج ایک نئی تحقیق کا حصہ ہے جو پروجیکٹ CETI کے ذریعے کی گئی تھی اور 26 مارچ 2026 کو شائع ہوئی۔