میناب میں ایرانی طالبات کے اجتماعی جنازے

میناب میں ایرانی طالبات کے اجتماعی جنازے

ایران کے شہر میناب میں 28 فروری کو ہونے والے حملے میں ماری جانے والی 150 طالبات کے اجتماعی جنازے منگل کو ادا کیے گئے جن میں ہزاروں افراد شریک ہوئے جو مرگ بر اسرائیل کے نعرے لگا رہے تھے۔