نئے سال 2022 کی آمد پر دنیا بھر میں جشن کی تصویری جھلکیاں

کئی ممالک میں نئے سال کی آمد کا جشن منایا گیا ہے۔ کہیں آتش بازی اور لائٹ شو ہوا تو کہیں لوگوں نے عوامی مقامات پر جمع ہو کر 2022 کا استقبال کیا۔ دنیا بھر سے ان تقریبات کی چند تصاویر۔۔۔

،تصویر کا ذریعہJADE GAO

،تصویر کا کیپشنچین کے دارالحکومت بیجنگ کے تفریحی پارک میں شرکا نے نئے سال کے آغاز پر چہرے کے ماسک پہن رکھے تھے

،تصویر کا ذریعہLILLIAN SUWANRUMPHA

،تصویر کا کیپشنبنکاک کے دریائے چاؤ فرایا پر نئے سال کی آمد پر آتش بازی

،تصویر کا ذریعہLauren DeCicca

،تصویر کا کیپشنتھائی لینڈ میں آتش بازی کے اس شو نے لوگوں کو کافی متاثر کیا ہے

،تصویر کا ذریعہVadim Skryabin

،تصویر کا کیپشنسرد موسم بھی روس میں لوگوں کو لینن سکوئر پر آنے سے نہ روک سکا

،تصویر کا ذریعہKHALED DESOUKI

،تصویر کا کیپشنمصر کے دارالحکومت قاہرہ کے ایک بازار میں کی گئی سجاوٹ

،تصویر کا ذریعہALAIN JOCARD

،تصویر کا کیپشنپیرس کے ایفل ٹاور کو نیلے رنگ میں روشن کیا گیا

،تصویر کا ذریعہHindustan Times

،تصویر کا کیپشنانڈیا کے شہر چندی گڑھ میں نوجوان نئے سال کی خوشی میں پارٹی کر رہے ہیں

،تصویر کا ذریعہWendell Teodoro

،تصویر کا کیپشنآسٹریلیا کے شہر سڈنی میں آتش بازی مگر شہریوں کو کووڈ 19 کی روک تھام کے لیے لگائی گئی سختیوں پر عملدرآمد کی ہدایت

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنپاکستان کے شہر کراچی کے ساحل پر نوجوان نے سال 2021 کے آخری غروب آفتاب کی سیلفی لی

،تصویر کا ذریعہEzra Acayan

،تصویر کا کیپشنفلپائن میں آتش بازی کے دلکش مناظر

،تصویر کا ذریعہDave Rowland

،تصویر کا کیپشننیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں سکائی ٹاور اور ہاربر پُل پر لائٹ شو

،تصویر کا ذریعہYuichi Yamazaki

،تصویر کا کیپشنجاپان کے شہر ٹوکیو میں نئے سال کے استقبال کے لیے لوگ عوامی مراکز پر جمع ہوئے

،تصویر کا ذریعہJUNG YEON-JE

،تصویر کا کیپشن2022 کی آمد پر جنوبی کوریا کے شہر سیول میں پٹاخے پھوڑنے کا منفرد انداز