استنبول اور اس کے لوگ

استنبول دنیا بھر میں اپنی تاریخ اور خوبصورت مسجدوں کے لیے جانا جاتا ہے مگر اِس کے علاوہ بھی یہ شہر کی اپنی ایک شخصیت اِس کے لوگوں کی وجہ سے بھی ہے۔(تحریر و تصاویر:ہاجرہ مریم)

،تصویر کا ذریعہHajira Maryam

،تصویر کا کیپشناستنبول دنیا بھر میں اپنی تاریخ اور خوبصورت مسجدوں کے لیے جانا جاتا ہے مگر اِس کے علاوہ بھی اس شہر کی اپنی ایک شخصیت اِس کے لوگوں کی وجہ سے بھی ہے۔

،تصویر کا ذریعہHajira Maryam

،تصویر کا کیپشناستنبول میں ایک چھوٹی بچی کتابیں بیچنے کی کوشش میں

،تصویر کا ذریعہHajira Maryam

،تصویر کا کیپشنایک بزرگ عورت گٹار بجا رہی ہے

،تصویر کا ذریعہHajira Maryam

،تصویر کا کیپشناستنبول میں بلیوں کو کھانا کھلانا کافی لوگوں کی عادت ہے

،تصویر کا ذریعہHajira Maryam

،تصویر کا کیپشنایک بچہ شطرنج کھیلتے ہوئے

،تصویر کا ذریعہHajira Maryam

،تصویر کا کیپشناستنبول کے مصروف علاقوں کے بیچ میں ایک لڑکی میوزک بجاتے ہوئے

،تصویر کا ذریعہHajira Maryam

،تصویر کا کیپشنپرانے علاقے ایوب میں جوتے پالش کرنے والا

،تصویر کا ذریعہHajira Maryam

،تصویر کا کیپشندو خواتین گفتگو میں مصروف

،تصویر کا ذریعہHajira Maryam

،تصویر کا کیپشنملالہ یوسفزئی کی گرافِٹی کادیکوئے کے علاقے میں

،تصویر کا ذریعہHajira Maryam

،تصویر کا کیپشنشام کے وقت ایک بزرگ عورت اپنے گھر کے باہر بیٹھے ہوئے