خوش نما دسترخوان اور خوش رنگ پکوان

رنگا رنگ کھانوں کی تصاویر کے مقابلے پنک لیڈی فوڈ فوٹوگرافی میں سالانہ فاتح

،تصویر کا ذریعہNoor Ahmed Gelal

،تصویر کا کیپشننور احمد گلال کی یہ تصویر اس سال مقابلے کی فاتح رہی جس میں مندر میں دن بھر کے ورت کو توڑنے کی تیاری کی جاری ہے۔ اس مقابلے میں 40000 تصاویر بھیجی گئیں۔

،تصویر کا ذریعہVictor Pugatschew

،تصویر کا کیپشنوکٹر پیوگوؤ نے شراب کی یہ تصویر بنائی جس میں شراب ٹینک میں گر رہی ہے۔ انھوں نے وائن فوٹوگرافر آف دی ائیر کا اعزاز حاصل کیا۔

،تصویر کا ذریعہDebdatta Chakraborty

،تصویر کا کیپشنڈیبادھاٹا چکرواری نے بنگ ہوم دی ہاروسٹ گیٹیگری میں کامیابی حاصل کی۔ اس تصویر میں مچھلیاں پکڑنے کے لیہ جال ڈالا جا رہا ہے یہ تصویر بنگال ہے۔

،تصویر کا ذریعہAniko Lueff Takacs

،تصویر کا کیپشنانیکو لوئف کی یہ تصویر جس میں شہد کے چھتے پر ٹپکتا شہد دیکھا جا سکتا ہے فوڈ بلاگر کے زمرے میں فاتخ رہے۔

،تصویر کا ذریعہTom Parker

،تصویر کا کیپشنٹام پارکر کی یہ تصویر میز پر کھانے کے زمرے میں پہلا نمبر پر رہی جس میں ایک شیف کولمبیا ہوٹل میں اپنے ڈش پیش کر رہا ہے۔

،تصویر کا ذریعہMichael Meisen

،تصویر کا کیپشنمائیکل میسن کی یہ تصویر روزانہ ایک سیب نامی زمرے میں بہترین قرار پائی۔ انہوں نے سیب سے بنے گلاب کے پھول کو عکس بند کیا۔

،تصویر کا ذریعہOliver Hauser

،تصویر کا کیپشناولیور ہوذرر کی یہ تصویر کو فوڈ آف پریس زمرہ میں اول رہی۔

،تصویر کا ذریعہAndy Grimshaw

،تصویر کا کیپشنسبز پھلیوں کی اس تصویر کے لئے، اینڈی گریمشا نے کریم آف دی کراپ کے لیے پہلا انعام حاصل کیا۔

،تصویر کا ذریعہLinda Taylor

،تصویر کا کیپشنلنڈا ٹیلر کی بنائی اس تصویر نے فوڈ پورٹریٹر میں اول انعام حاصل کیا

،تصویر کا ذریعہProbal Rashid

،تصویر کا کیپشنفوڈ فار لائف زمرے میں بنگلہ دیش کے مچھیرے کی یہ تصویر فاتح رہی جو کشتی میں کھانا بنا رہا ہے۔ یہ تصویر پروبل راشد نے بنائی۔

،تصویر کا ذریعہBecci Hutchings

،تصویر کا کیپشنبیکی ہچنگ نے سٹوڈنٹ فوڈ فوگرافر کے زمرے میں کامیابی حاصل کی اس تصویر میں شہد کے خام چھتے دیکھے جا سکتے ہیں