روس کے دارالحکومت ماسکو میں 15 دن کی برف چند گھنٹوں میں ہی گر گئی

روس کے دارالحکومت ماسکو میں برفباری کا نیا ریکارڈ تصاویر میں

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنروس کے دارالحکومت ماسکو میں ریکارڈ برفباری ہوئی ہے

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنحکام کا کہنا ہے کہ سنیچر کو ایک دن میں نصف ماہ کے برابر برف پڑی

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنحکام کا کہنا ہے کہ جب سے برفباری کا ریکارڈ رکھا جا رہا ہے حالیہ برفباری ایک نیا ریکارڈ ہے

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنبرفباری کے نتیجے میں دو ہزار کے قریب درخت جڑوں سے اکھڑ گئے

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنبرفباری کے نتیجے میں درجنوں پروازیں متاثر ہوئی ہیں

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنبرف کو ہٹانے کا کام جاری ہے جبکہ لوگوں کو درختوں سے دور رہنے کی ہدایت کی گئی ہے

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنحکام کے مطابق برفباری میں کمی کا امکان ہے تاہم درجہ حرارت میں مزید گراؤٹ آئے گی

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنبرفباری میں جہاں حکام نے لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی وہیں بڑی تعداد اس سے لطف اندوز ہونے کے لیے باہر نکل آئی