دنیا بھر سے کرسمس کے مناظر

دنیا بھر سے کرسمس کے بہترین مناظر میں کسی نے جھیل میں غوطہ لگایا اور کسی نے عبادت کی۔

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنبرلن نے کچھ لوگوں نے کرسمس منانے کے لیے ایک جھیل میں غوطہ لگایا۔ شہر میں برفیلی جھیلوں میں تیراکی کی روایت شروع ہوگئی ہے۔

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنادھر سپین کے شہر جیہون میں کچھ لوگوں نے دریا میں تیراکی کی۔

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنسڈنی کے بونڈی ساحل پر کچھ سیاحوں نے کرسمس کا درخت لگایا۔

،تصویر کا ذریعہPA

،تصویر کا کیپشنلندن کا ایسوٹن سٹیشن موسمِ سرما کی چھٹیوں کے لیے بند ہے مگر اس کا مرکزی ہال غریب لوگوں کو کھانا کھلانے کے لیے کھول دیا گیا۔

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنیونان کے دارالحکومت ایتھنز میں بھی بے گھر افراد کو ایک سٹیڈیم میں امدادی کارکنان نے کھانا کھلایا۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشننیو یارک کے راکرفلر سنٹر کے سامنے ہر سال کی طرح آئیس سٹیکنگ کا میلا سجا۔

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنپاکستان کے شہر لاہور میں بھی مسیحی برادری نے کرسمس کے حوالے سے خصوصی عبادت کا انعقاد کیا۔

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنبغداد کی مسیحی برادری نے کرسمس کے موقعے پر مٹھائیاں تقسیم کیں۔